خاموش چیخ
Appearance
”خاموش چیخ“ یا ”گونگی چیخ“ The Silent Scream | |
---|---|
1984 کا اصل وی ایچ ایس کور | |
ہدایت کار | جیک ڈوان ڈابنر |
پروڈیوسر | جیک ڈوان ڈابنر، ایگزیکٹو پروڈیوسر ڈونلڈ ایس سمتھ |
تحریر | ڈونلڈ ایس سمتھ، کروسیڈ فار لائف کے بانی[1] |
راوی | برنارڈ ناتھنسن |
موسیقی | جیمز گیبرئل سٹیپچ |
سنیماگرافی | روجر بولر |
ایڈیٹر | ڈین آر فراؤٹس |
تقسیم کار | امریکن پورٹریٹ فلمز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 28 منٹ |
ملک | یو ایس اے |
زبان | انگریزی |
خاموش چیخ یا گونگی چیخ 1984ء میں امریکا میں بنائی گئی ڈاکیومنٹری اور تعلیمی فلم ہے۔ یہ فلم اسقاط حمل کے خلاف بنائی گئی تھی۔ اس فلم میں ابارشن کے دوران ایک بچی کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ابارشن کے دوران پیدا ہونے والی جنین کو ختم کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "innocent blood"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-08
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ
- خاموش چیخ آئی ایم ڈی بی پر اسکرپٹ نقص: فنکشن «اسم لغة» موجود نہیں ہے۔
- مکمل ڈاکیومنٹری فلم۔ یوٹیوب